21 May 2017

سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟


سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟
تُم نے میری مثال دی ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔
پُوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے ؟
تُم نے اپنی مثال دی ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پُوچھا کیسے گھٹا برستی ہے ؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی
پُوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے؟
میرے دل کی مثال دی ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔
کا ش سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا
بات تم نے سنبھال لی ہوتی ۔

حفاظت