مجھے مرنا ہے آقا ﷺ گنبدِ خضرا کے سائے میں
وطن میں مرگیا تو کیا کرونگا یا رسول اللہ ﷺ
مجھے ہریالے گنبد کے تلے قدموں میں موت
سلامت لے کر جاؤں دین و ایمان یارسول اللہ ﷺ
سنہری جالیاں ہوں آپ ہو اور مجھے سا عاصی ہو
ملے سینے سے سینہ جان جاناں یارسول اللہ ﷺ
میں ہوں سنی رہی سنی مروں سنی مدینے میں
بقیع پاک میں بن جاۓ میری تربت یارسول اللہ ﷺ
ہے تمنائے بدکار یارب ان کے قدموں میں یوں موت آئے
جب تڑپ کر گرے میرے لاشا تھام لے بڑھ کہ شاہِ مدینہ ﷺ
اٰمین اٰمین اٰمین ثم اٰمی